مارکیٹ کا جائزہ لینے اور ماہرین سے گفتگو کرنے کے بعد عرفان اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی عارضی ہے۔
بجٹ مسترد کرنے کا اعلان چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کیا جب کہ اس موقعے پر ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکمرانی ہمیں تباہی کی طرف لے جا رہی ہے اور وہ قومی بوجھ بن گئے ہیں۔