وفاقی حکومت

سیاست

’تحریک تحفظ آئین پاکستان‘ کا تمام سیاسی جماعتوں میں گرینڈ مذاکرات پر زور

مشترکہ اپوزیشن ’تحریک تحفظ آئین پاکستان‘ نے آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر ایک اعلامیے میں کہا کہ ’ہائبرڈ نظام پاکستان سے اپوزیشن کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے اور ان چیلنجز سے نکالنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔‘

اپوزیشن کانفرنس: ’پارلیمان کی اخلاقی، قانونی حیثیت کا فقدان‘

پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اسلام آباد میں قومی یکجہتی کانفرنس نے ملک کو مستحکم بنانے اور ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے قومی ڈائیلاگ کے ذریعے متفقہ حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔