معیشت پنجاب، کے پی نے وفاقی حکومت کا توانائی بچت منصوبہ مسترد کر دیا وفاقی کابینہ نے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کے علاوہ توانائی بچانے کے دیگر اقدامات کی منظوری دی ہے۔
پاکستان پاکستان کی معاشی مشکلات اور 55 اراکین کی وفاقی کابینہ وزیراعظم کی کابینہ میں 34 وفاقی وزرا، چھ وزرائے مملکت اور 11 معاونین شامل ہیں، جبکہ انہوں نے چار مشیران بھی مقرر کر رکھے ہیں۔