پاکستان 27ویں آئینی ترمیم: وزیر اعظم کو بھی فوجداری کارروائی سے استثنیٰ دینے کی تجویز آئین میں ترامیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی میں حکومتی ارکان نے وزیر اعظم کو بھی فوجداری مقدموں میں کارروائی سے استثنی کی تجویز پیش کر دی۔
پاکستان 82 سرکاری اداروں کے انضمام یا تحلیل کی منظوری پہلے مرحلے کے اندر چھ وزارتوں میں کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔