ووٹ

ایران میں الیکشن، کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کر سکا

ایران کی وزارت داخلہ کے مطابق ’کوئی بھی امیدوار ووٹوں کی قطعی اکثریت حاصل نہیں کر سکا، اس لیے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے پہلے اور دوسرے امیدواروں کو پانچ جولائی کو ہونے والے دوسرے راؤنڈ کے لیے گارڈین کونسل کو بھیجا جائے گا۔‘