معاہدے پر دستخط ہونے کی صورت میں پاکستانی شہری یو اے ای پہنچنے پر امیگریشن کے طویل عمل کو نظرانداز کر سکیں گے۔
ویزا
نئی پالیسی کے تحت ذاتی، فیملی ویزے، ٹرانزٹ یا سٹاپ اوور ویزا، ورک ویزا، سیاحتی ای ویزا اور دیگر اقسام کے ویزے رکھنے والے مسلمان عمرے کی ادائیگی کر سکیں گے۔