پشاور زلمی، زلمی فاؤنڈیشن، خیبر پختونخوا حکومت اور ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے تین سے سات دسمبر تک ہونے والی اس لیگ کے پہلے روز تین میچز کھیلے گئے۔
ویمن کرکٹ
پاکستان ویمن ٹیم کا باؤلنگ اٹیک آئرلینڈ کی بیٹنگ کے سامنے آج بےبس دکھائی دیا۔ ندا ڈار، ناشرہ سندھو اور غلام فاطمہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔