ماہرین کے مطابق یہ سپرے وبا کے دوران ہیلتھ کیئر ورکرز کو قلیل مدتی تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔
ویکسین
آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے شعبہ پیڈیاٹرکس اینڈ چائلڈ ہیلتھ کے وائس چیئرپرسن ڈاکٹر علی فیصل سلیم کے مطابق پاکستان میں ہر سال سرویکل کینسر کے دو سے ڈھائی ہزار کیسز رپورٹ ہوتے ہیں۔