سوزن موناریز کو سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کا سربراہ بنے ابھی ایک ماہ بھی مکمل نہیں ہوا تھا کہ ویکسین مخالف وزیر صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے محکمے نے ایکس پر اعلان کیا کہ وہ ’اب ادارے کی ڈائریکٹر نہیں رہیں‘، جس کی وائٹ ہاؤس نے بھی تصدیق کی۔
ٹرمپ انتظامیہ
نیویارک شہر کے میئر نے آئندہ چند ماہ میں پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل میں قائم پناہ گزینوں کے پروسیسنگ سینٹر اور رہائشی منصوبے کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔