پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ سلہٹ میں 16 مئی سے شروع ہوگا جہاں میزبان ٹیم کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔
جنوبی افریقہ نے انڈیا میں 15 سال بعد ٹیسٹ میں فتح حاصل کی۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ نے 2010 میں میزبان ٹیم کو انڈیا کی سرزمین پر شکست دی تھی۔