کرکٹ پاکستان کا انڈیا سے کھیلنے سے انکار، آئی سی سی کا منفی اثرات پر غور کرنے پر زور حکومت نے اتوار کو کہا ہے کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا لیکن انڈیا کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔
کرکٹ اٹلی نے پہلی بار ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا سکاٹ لینڈ کی لگاتار پانچویں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی امیدیں ختم ہو گئیں۔