اخبار وال سٹریٹ جرنل نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسی ہفتے اس فیصلے کو حتمی شکل دی جا سکتی ہے۔
پاکستان میں غیر ملکی میڈیا کے لیے نئے ضوابط کا اعلان کیا گیا ہے جن میں کئی غیر معمولی اور کڑی شرائط عائد کی گئی ہیں۔