ماہرین کے خیال میں امریکہ کے ساتھ کوئی معاہدہ پاکستانی معیشت کو بہتر کرنے، حتیٰ کہ معاشی انقلاب کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
پالیسی
پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی ملک کے لیے ایک جامع سیکیورٹی فریم ورک بیان کرتی ہے، جس کا مقصد لوگوں کی حفاظت، وقار اور خوشحالی کو یقینی بنانا ہے۔