جماعت الاحرار کی کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی سے یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اس سے ٹی ٹی پی کمزور ہو گی؟
سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ’پاکستان فوج نے رواں سال، 2025 کے رمضان کی مناسبت اور غزوہ بدر کے جذبے کے تحت، ’آپریشن بدر‘ کے نام سے عسکری کارروائیاں تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔‘