دنیا غزہ میں انسانی بحران ناقابل برداشت ہوتا جا رہا ہے: پاکستانی مندوب پاکستانی مندوب نے کہا کہ غزہ اور فلسطین میں بنیادی انسانی اصول پامال ہو رہے ہیں، ’سلامتی کونسل کو تماشائی‘ بنے رہنے کے بجائے عملی اقدام کرنا ہو گا۔