نئی نسل آرمی چیف کی ’شیطانی میڈیا‘ سے بچنے کی تلقین کا آنکھوں دیکھا احوال ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ یوتھ کانفرنس میں موجود تمام لوگوں کو آرمی چیف کی آمد کی خبر ان کے آنے تک نہ تھی لیکن ان کے ہال میں داخل ہوتے ہی پورا ہال پرجوش تالیوں سے گونج اٹھا۔
زاویہ عفت حسن رضوی ’اس بھیڑ کو بھگدڑ نہیں بزنس پہ لگائیں‘ شدید پولرائزڈ سیاسی ماحول میں میں یہ لکھنے کی جرات کر رہی ہوں کہ نوجوان مہلک، جان لیوا اور بھٹکا دینے والی سیاست سے خود کو دور رکھیں۔