گھر کراچی: اجتماعی شادی میں تین بہنیں بھی پیا گھر سدھار گئیں پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام تقریب می ایک ہی گھر کی تین بیٹیاں بھی بیک وقت پیا گھر سدھار گئیں۔
ملٹی میڈیا لسبیلہ کے غار میں منایا جانے والا ہندوؤں کا انتہائی مقدس تہوار موسم بہار کے آغاز پر ہنگلاج ماتا کے مندر میں منعقد ہونے والے تین روزہ تہوار میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہندو شریک ہوتے ہیں۔