زاویہ غریدہ فاروقی اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کون؟ ایوانِ بالا کے گڈشتہ روز کے تمام بی ٹیم اراکین کے شجرے کھنگال لیجیے۔ آپ کو ہر ایک کے تانے بانے باآسانی سمجھ آ جائیں گے۔ لیکن اصل سوال تو یہ ہے کہ ان اراکین کی اپنی سیاسی جماعتیں کیا ان سے جواب دہی کریں گی؟
سیاست نواز اور زرداری جیل میں، اب حکومت مخالف تحریک کا کیا بنے گا؟ ’شہباز شریف کی وطن واپسی اور زرداری کی گرفتاری سے دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں حکومت مخالف ردعمل بڑھتا جا رہا ہے۔‘