پاکستان

عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل نہ کرنے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے خلاف دائر کی گئی ہے جبکہ چیف کمشنر اسلام آباد اور جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔