حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان لانگ مارچ اور خیبر پختونخوا میں ممکنہ گورنر راج سمیت دیگر سیاسی معاملات سے متعلق مذاکرات کا دوسرا دور جاری۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مطابق اگر کسی نے لانگ مارچ کے دوران انتشار پھیلانے یا دوبارہ نو مئی جیسی صورت حال پیدا کرنے کی کوشش کی تو پی ٹی آئی کارکن اس کے لیے تیار ہوں گے۔