پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں ہر صبح صرف اعداد و شمار کا کھیل نہیں ہوتی بلکہ اس کے پیچھے ایسے لوگ ہیں جن کی زندگی اور فیصلے عالمی خبروں، معاشی دباؤ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد سے جڑے ہوتے ہیں۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے پاکستانی معیشت میں اعتماد کا مظہر ہے۔