معیشت پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 69 ہزار پوائنٹس کی حد عبور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان ہے اور 100 انڈکس پہلی بار 69057 تک پہنچ گیا۔
معیشت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا سبب کیا ہے؟ ماہرین کے مطابق مختلف ملکوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اعلانات سے مقامی سرمایہ کار کا اعتماد بحال ہوا ہے۔