محمد رضوان پریس کانفرنس کرنے آئے تو صحافیوں نے ان سے کارکردگی پر سخت سوال کیے اور پوچھا کہ کیا وہ ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ لینے کا سوچ رہے ہیں؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے پلیئر آکشن 11 فروری کو منعقد کی جائے گی۔