پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعے کو پاکستان سپر لیگ کے باقی آٹھ میچ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ
پی ایس ایل 10 میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ پیر کو لاہور میں ہوا جس میں تمام فرنچائزز کے نمائندوں نے اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔