پاکستان ’جنگ میں پاکستان بحریہ کی آپریشن منتقلی کا انڈین دعویٰ بے بنیاد‘ فیک نیوز واچ ڈاگ نے اپنی ایک رپورٹ میں انڈین میڈیا کے اس دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا جس میں کہا گیا تھا کہ رواں سال مئی میں انڈیا سے جنگ کے دوران پاکستان بحریہ نے اپنی آپریشنل سرگرمیاں کراچی سے ایران کی سرحد کے قریب منتقل کر دی تھیں۔