ملٹی پارٹیز کانفرنس کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ’سندھ میں مقیم غیرملکی تارکین وطن کے لیے مردم شماری کے فارم میں علیحدہ خانہ رکھ کر گنا جائے تاکہ یہ پتہ لگ سکے کہ سندھ میں ان کی کتنی تعداد آباد ہے۔‘
پاکستان پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا تھا کہ ’ہم پیپلزپارٹی کی جانب سے جماعت اسلامی کو مبارک دیتے ہیں کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں انہوں نے کراچی کے اندر کافی نشستیں حاصل کی ہیں