بی کیٹیگری میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان، شاداب خان، ابرار احمد، حارث رؤف، حسن علی، صائم ایوب اور سلمان علی آغا کو رکھا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ
مائیک ہیسن اس سے قبل نیوزی لینڈ اور کینیا کے ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جبکہ وہ اس وقت پاکستان سپر لیگ کے دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ بھی ہیں۔