محکمہ سیاحت کے مطابق 2024 میں 29 لاکھ سیاح کشمیر آئے،2025 میں 21 لاکھ سیاح کشمیر کا رخ کر سکے جبکہ رواں سال 2026 میں عید کے پر صرف 65 ہزار سیاح کشمیر پہنچے، اس کے بعد پیک سیزن میں متوقع سیاحوں کی آمد بھی احتجاج کے باعث نہ ہو سکی۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے جے اے اے سی کے چار روپوش رہنماؤں کی گرفتاری پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔