گھر ’میرا بچہ دو ورنہ یہاں سے نہیں اٹھوں گی‘: غم زدہ ماں کی فریاد پمز میں موجود ایک ماں نے سوال کیا کہ ’کیسے کہہ سکتے ہیں کہ جل گئے ہیں بچے، ایک بندہ اور نہیں جلا؟‘
ایشیا محسن نقوی کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات، خطے کی صورت حال پر گفتگو وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران سے واپسی کے فوراً بعد امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات میں خطے میں امن و استحکام اور دیگر امور پر بات چیت کی ہے۔