سیاست

بلاول بھٹو کے بدلتے سیاسی مؤقف: کیا پیپلز پارٹی نئے سیاسی اتحاد کی تیاری کر رہی ہے؟

بلاول بھٹو کی جانب سے عمران خان کی رہائی، مولانا فضل الرحمٰن کے حقِ تنقید اور سندھ کی تقسیم کی مخالفت جیسے مؤقف کیا پیپلز پارٹی کی سیاسی حکمت عملی میں تبدیلی اور کسی نئے اپوزیشن اتحاد کی تیاری کا اشارہ ہیں؟