معیشت ’روزانہ 3 لاکھ کی سیل ایک لاکھ رہ گئی‘: افغان سرحد بندش سے ادویات کا کاروبار متاثر افغان سرحد بندش سے پشاور کی ادویات مارکیٹ متاثر ہوئی ہے جہاں تاجروں کے مطابق فروخت میں دو تہائی کمی اور کاروبار بند ہونے کا خدشہ ہے۔
فٹ بال ساف چیمپیئن شپ فائنل: انڈیا کی پاکستان کے خلاف 2-1 سے جیت انڈیا نے منگل کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2-1 سے ہرا کر دسویں مرتبہ ساف چیمپیئن شپ جیت لی۔