ایک انتظامی افسر نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ مسلح افراد کچھ ملازمین کو ساتھ بھی لے گئے ہیں، تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
افغان سفیر نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے گفتگو میں آج افغان پناہ گزینوں کے لیے رجسٹریشن نادرا وینز کی تعداد بڑھانے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ان میں مزید اضافے اور رجسٹریشن مکمل کرنے والے پناہ گزینوں کو واپسی کی اجازت دینے کی درخواست کی۔