پاکستان

’گمراہ کن مہم‘ چلانے پر صحافی فخر الرحمٰن گرفتار: انسداد سائبر کرائم ایجنسی

ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے جعلی، گمراہ کن اور ریاستی اداروں کے خلاف مواد پھیلایا جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس، بے چینی اور بدامنی پھیلنے کا خدشہ ہے۔