ملزم ین گو شوان اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 کا رہائشی ہے۔ اس کے خلاف یہ مقدمہ دو سال قبل تین اگست 2024 کو اسلام آباد کے تھانہ سنبل میں درج کیا گیا تھا۔
اجلاس میں تنظیم کی سرگرمیوں، تعاون اور پاکستان کی صدارت میں ہونے والی تقریبات کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔