انصار برنی ٹرسٹ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ جان سے جانے والے پاکستانی شہریوں کے نام کاشف عمر، محمود انصاری اور رفیع اللہ ہیں۔
اے پی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ثالث ایران اور امریکہ کے درمیان لڑائی ختم کرنے، آبنائے ہرمز کھولنے اور بعد ازاں پابندیاں ختم کرنے کی ایک نئی تجویز پر کام کر رہے ہیں۔