پاکستان مقامی اور بیرونی سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھانا حکومتی ترجیح: وزیراعظم پاکستان وزیراعظم نے اجلاس میں ہدایت کی کہ کاروبار میں آسانی کے لیے حکومت کے پالیسی اقدامات اور آسان کاروبار ایکٹ 2025 کے نفاذ میں تیزی لائی جائے۔
نقطۂ نظر سندھ طاس معاہدہ – اب آگے کیا؟ دونوں ممالک کے لیے اس تعطل کو دور کرنے کے لیے ایک مخصوص بیک چینل (پردے کے پیچھے سفارت کاری) قائم کرنا اہم ہوگا۔