قصور کے قریب سرحد پر انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس کی فائرنگ سے دو نہتے پاکستانی شہری جان سے گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
اب تک تو بہتر رینکنگ والی ٹیم کو اگلے مرحلے میں بھیجا رہا تھا لیکن اگر سیمی فائنل اور فائنل میں بھی بارش ہوتی ہے تو کیا قوانین تبدیل ہوں گے؟