جو لوگ اپنے عہدوں کے تحفظ کے لیے اداروں کو اپنی مرضی کے مطابق موڑتے ہیں، وہ بالآخر اپنے ہی قائم کردہ نظائر کا شکار ہو سکتے ہیں۔
صوبہ پنجاب میں صحافیوں کے خلاف سب سے زیادہ 49 واقعات ریکارڈ کیے گئے جو مجموعی تعداد کے نصف سے کچھ زیادہ بنتے ہیں۔ اس کے بعد خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بلوچستان کا نمبر آتا ہے۔ ڈیجیٹل اور آزاد صحافی سب سے زیادہ نشانہ بنے