ہمیں اپنی یونیورسٹیوں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ایسی صلاحیتیں پیدا کرنی ہوں گی جو ’فیزیبلٹی سٹڈیز‘ (امکاناتی جائزوں) کی تیاری، علاقائی منصوبوں کی تشکیل اور پراجیکٹ مینجمنٹ کے امور سنبھال سکیں۔
محسن نقوی نے کہا کہ ان کے ایران کے دورے ذاتی خواہش پر نہیں بلکہ وزیر اعظم کی جانب سے سونپی گئی خصوصی ذمہ داریوں کے تحت ہوتے ہیں۔