پاکستان موٹرویز پر سلیپر بسیں کیوں بند کر دی گئیں؟ حکام کے مطابق گاڑیوں کی ساخت میں تبدیلی سے حفاظتی انتظامات متاثر ہوتے ہیں، بس کمپنیوں نے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
پاکستان کراچی میں کھلے آسمان تلے زنگ آلود گرین بسیں کراچی میں 15 سال قبل شروع ہونے والی گرین بس سروس کی 100 سے زیادہ بسیں کھلے میدان میں کھڑی گل سڑ رہی ہیں۔