پاکستان 4 ارب روپے کا پشاور بس ٹرمینل، موٹروے کنکشن پر تنازع کیوں؟ اس ٹرمینل کا داخلہ اور خارجی راستہ جہاں سے گاڑیاں موٹروے کے لیے نکلیں گی، ان کو موٹروے تک رسائی دینے کا مسئلہ درپیش ہے۔
پاکستان افغان طالبان کے 331 اہلکار مارے گئے، خیبرپختونخوا میں حملے ناکام وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق آپریشن کے دوران پاکستان نے افغانستان میں 37 مقامات کو فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا ہے۔