چُوری کی صدیوں پرانی روایتی رسم کی یاد تازہ اور اسے زندہ کرنے کے لیے ’مفکورہ‘ نامی تنظیم نے پشاور میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔
پشاور
بینائی سے محروم پشاور کے حاجی حبیب اللہ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں کہ بس اب ان کو امید ہے کہ اللہ تعالی راضی ہو جائے۔