پاکستان ٹانک: بم دھماکے میں چھ پولیس اہلکار جان سے گئے گومل تھانے کے ایس ایچ او اسحاق خان سیمت چھ اہلکار گاڑی میں سفر کر رہے تھے، جسے دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا گیا۔
سیاست پشاور جلسے میں سہیل آفریدی کی تقریر میں نرمی کی وجہ کیا ہے؟ تجزیہ کاروں کے مطابق وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی جانب سے نہایت احتیاط اور نرم لہجے میں خطاب کیا گیا۔