انڈپینڈنٹ اردو اور پشاور زلمی کی برانڈ پارٹنرشپ سال ہا سال سے چلی آ رہی ہے جس سے شائقین کو منفرد اور اعلی معیار کا مواد دیکھنے اور پڑھنے کو ملتا ہے۔
پشاور
پشاور ہائی کورٹ جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے کہ بد قسمتی کی بات ہے کہ حکومتی پارٹی احتجاج کر کے صوبے کی عوام کو تکلیف دے رہی ہے۔