رنگ روڈ پر جاری آپریشن کی جگہ پر انڈپینڈنٹ اردو کی ٹیم نے دیکھا کہ اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں رنگ روڈ کی دونوں جانب 124 فٹ کے اندر ہر قسم کی تعمیرات کو مسمار کیا جا رہا تھا۔
پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے درجنوں اموات کے بعد تحقیقات سے پتہ چلا کہ سکول کی رجسٹریشن 2026 میں ہوئی البتہ انتظامیہ نے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا۔