اسلام آباد میں روسی سفارت خانے کے ایک طویل بیان میں اخبار پر روس مخالف مضامین تسلسل کے ساتھ شائع کرنے پر اسے ’روسوفوبک‘ اور ’امریکینائزڈ‘ قرار دیا، جس کی اخبار نے تردید کی ہے۔
پشاور
پولیس کے مطابق اہلکاروں کی وین کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کے گشت پر تھے۔