فٹ بال پشاور کی ورکشاپ جہاں پھٹے پرانے فٹ بال کو کھیلنے کے قابل بنایا جاتا ہے فیفا ورلڈ کپ کے آغاز کے بعد سے اس ورکشاپ میں فٹ بال مرمت کرنے کے کام میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
معیشت عید الاضحیٰ: افغان بارڈر کی بندش سے مویشیوں کی قیمتوں پر کیا اثر ہوا؟ طورخم بارڈر کی مسلسل بندش نے اس سال خیبر پختونخوا کی مویشی منڈیوں کی روایتی رونق اور کاروباری توازن کو نمایاں طور پر متاثر کیا ہے۔