ایک امریکی اخبار کے مطابق افغان تارکین وطن کی واپسی میں مدد کے لیے طالبان کے چند سفارت کار جرمنی میں کام کر رہے ہیں۔
آرٹ کو بنیاد بنا کر کی گئی یونیورسٹی آف ایسٹرن فن لینڈ کی یہ تحقیق بے گھر افغان نوجوانوں کے پیچیدہ اور متنوع تجربات کو مؤثر طریقے سے پیش کرتی ہے۔