نسل کشی کے بعد پیدل اور کشتیوں کے ذریعے میانمار سے فرار ہونے والے تقریباً 12 لاکھ روہنگیا مسلم تارکین وطن اس وقت بنگلہ دیش میں مقیم ہیں۔
پناہ گزین
علی امین گنڈاپور نے اتوار کو پریس کانفرنس میں کہا کہ ’اگر ہمارے حکمران امریکہ، کینیڈا، اور دیگر ممالک کی شہریت پر خوش ہوتے ہیں تو افغانوں کو پاکستانی شہریت دینے میں کیا حرج ہے۔‘