پنجاب میں انتخابات کروانے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیے کہ ’ہم نے ایسا حکم نہیں کرنا جس پر عمل درآمد نہ ہو سکے، پھر معاملہ توہین عدالت پر چلا جاتا ہے جو اچھی روایت نہیں ہے۔‘
پنجاب
گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس میں بچی پر تشدد کرنے اور جھلسانے والے دونوں بھائیوں کی شناخت مبینہ طور پر بطور پولیس اہلکار ہوئی ہے۔